About Me

Dr. Zia ul Mazhry

F.R.C.S (Edinburgh) | F.R.C.S (Glasgow) | F.C.P.S (Pak)
Associate ProfessorCentral Park Medical College, Lahore
Consultant Eye Surgeon & Head of Ophthalmology Department WAPDA Teaching Hospital Complex, Lahore, Pakistan
Visiting ConsultantHameed Lateef Hospital, Lahore

My Journey as a Poet Ophthalmologist

پڑھنے اور پڑھانے کا شوق مجھے ورثے میں مِلا۔ والد مرحوم انگریزی اور الجبرے کے ماہر جبکہ والدہ محترمہ اُردو اور فارسی میں ممتاز معلّمہ رہیں۔ روٹی کپڑا اور مکان کے موضوع پر تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ والد صاحب نے ہیڈماسٹر صاحب سے اجازت لی کہ ’’مظہر‘‘ بھی تقریر کرے گا لیکن بھٹو مرحوم سے نظریاتی اِختلافات کی وجہ سے عنوان علامہ اقبالؒ  مُنتخب کیا اور یوں مجھے پہلی دفعہ پورے سکول کے سامنے سٹیج پہ بولنے کا موقع ملا ۔ 

ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی پہلی نظم

 کوئی سا گیت سنا دو عذرا

ڈاکٹر ضیاءالمظہری کی پہلی غزل

حالِ من غمگسار رہنے دو

01.
Education

ڈاکٹر ضیاءالمظہری نے ایم۔بی۔بی۔ایس کے بعد آنکھوں کے شعبے کا انتخاب کیا۔

02.
Experience

ڈاکٹر ضیاءالمظہری کا آنکھوں کے شعبے میں تقریباََ ۳۰ سال کا تجربہ ہے۔

03.
Awards

ڈاکٹر ضیاءالمظہری نے آنکھوں کے شعبے میں کافی انعامات حاصل کیے۔

Your feedback matters. آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔.

We value your opinions and insights. Together, we can make meaningful enhancements based on your valuable feedback.”
ہم آپ کی رائے اور بصیرت کی قدر کرتے ہیں۔ آپ کے قیمتی تاثرات مزید بہتری کی طرف ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں۔”

ڈاکٹر ضیاءالمظہری ماہرِامراض چشم کے طور پر

ڈاکٹر ضیاءالمظہری بطور ماہر امراض چشم واپڈا ٹیچنگ ہسپتال کمپلیکس کے آفتھلمولوجی کے شعبے میں ہیڈ کے طور پراپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ اور پرائیویٹ کلینک ایکوئٹی آئی سنٹر پر بھی ہیڈ کے طور پراپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

My philosophy is All about your eyes, We Look and observe. With Passion and Care, We help and serve
Vision & Mission provides exceptional clinical care, conducting research in the field of Ophthalmology
Services provide a great range of modern technologies to examine and treat your eyes for different eye diseases.
اعجازِ محبت سےتوجہ سے دعا سے
میرے مسیحا نے میری چارہ گری کی

Co-Founder, Virtual Ophthalmology Academy

Dr. Zia ul Mazhry along with his brother Zia ul Mazafary are the co-founders of Virtual Ophthalmology Academy (An online Platform to Learn and Teach Ophthalmology)

Scroll to Top