Ghazal-Mujh ko Tera Shabab ley Betha

مجھ کو تیرا شباب لے بیٹھارنگ تیرا گلاب لے بیٹھا کچھ تو اپنی جھجک نے مار دیااورکچھ ترا حجاب لے بیٹھا یار کے ہجر نے ستایا توشاعری کی کتاب لے بیٹھا کِتنی لکھ لی ہے کِتنی باقی ہےمجھ کو یہ ہی حِساب لے بیٹھا میں نہ آتا کسی کی باتوں میںآپ عالی جناب لے بیٹھا […]

Ghazal-Mujh ko Tera Shabab ley Betha Read More »