Ishq e Mamnooah

عشقِ ممنوعہ میں مظہرؔ ہوں مرے اپنے ستارے ہیں قمر بھی ہے مگر یہ بھی تو دیکھو نا کہ دل بھی ہے نظر بھی ہے ہے میرا اپنا محور تو تمھارا ہے مدار اپنا کہ گردش پر مقدر کی نہیں کچھ اختیار اپنا نہ تم نے حوصلہ بخشا نہ میں نے ہی جسارت کی نہ […]

Ishq e Mamnooah Read More »