Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein

پایا نہ پھر مزہ وہ جینے میں جو ملا ہے سکوں مدینے میں بس وہی زندگی کا حاصل ہے وقت گذرا ہے جو مدینے میں حاضری پھر سے ہو سکے ممکن ہوک اٹھتی ہے ایک سینے میں جام کوثر کا ہاتھ ساقیؐ کے لطف آئے گا پھر وہ پینے میں چاہے عشق و ادب کی […]

Naat-Jo Mila Hay Sakoon Madina Mein Read More »